BDW mera paas sab kuch Asli hai ts is for Chaman chapries #priyankatyagi #youtubeshorts #ashortaday

source

39 thoughts on “BDW mera paas sab kuch Asli hai ts is for Chaman chapries #priyankatyagi #youtubeshorts #ashortaday

  1. اگر آپ امیر نہیں تو امیر دکھائ دینے کی کوئ ضرورت نہیں بلکہ یہ بھی ایک دھوکا ہے جو انسان خود کو اور دوسروں کو دیتا ہے اور جب اصلیت کھل گئی تو زیادہ بے عزتی ہو گی کوئ اچھا انسان غریب سے نفرت نہیں کرے گا بلکہ دھوکا دینے والے سے ضرور کرے گا انسان کے پاس جتنا ہو اتنا ہی نظر آۓ تو بہتر ہے
    اچھے انسان کو کسی کی غربت سے فرق نہیں پڑے گا اور برے انسانوں کے لیے خود کو فالتو کی تکلیف میں مت ڈالیں جس بھی حال میں رہیں خوش رہیں اور شکر ادا کریں کیونکہ ناشکرے لوگوں سے اللہ وہ بھی چھین لیتا ہے جو اس کے پاس ہوتا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Optimized by Optimole